نواز شریف کے زیر صدارت دوسرے روز بھی رائیونڈ میں اجلاس جاری، قانونی ماہرین کی نظرثانی اپیل بارے بریفنگ، عوامی رابطہ مہم پر مشاورت

نواز شریف کے زیر صدارت دوسرے روز بھی رائیونڈ میں اجلاس جاری، قانونی ماہرین ...
نواز شریف کے زیر صدارت دوسرے روز بھی رائیونڈ میں اجلاس جاری، قانونی ماہرین کی نظرثانی اپیل بارے بریفنگ، عوامی رابطہ مہم پر مشاورت

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت دوسرے روز بھی رائیونڈ میں اجلاس جاری، قانونی ماہرین نے نوازشریف کو سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل بارے بریفنگ دی ،اجلاس میں خواجہ سعد رفیق،رانا ثنااللہ، آصف کرمانی،پرویز ملک، پرویز رشید اور دیگر رہنما شریک ہیں ،نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق اجلاس میں عوامی رابطہ مہم کے دوران پنجاب کے بڑے شہروں میں جلسوں کی تاریخ بارے مشاورت کی گئی جس کے بعد بڑے شہروں میں جلسوں اور ریلیوں کا نیا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

مزید : لاہور