سابق ترک صدر عبد اللہ گل کا نواز شریف کو ٹیلی فون ،نیک خواہشات کا اظہار

سابق ترک صدر عبد اللہ گل کا نواز شریف کو ٹیلی فون ،نیک خواہشات کا اظہار
سابق ترک صدر عبد اللہ گل کا نواز شریف کو ٹیلی فون ،نیک خواہشات کا اظہار

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکی کے سابق صدر عبد اللہ گل نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کر لی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق عبداللہ گل نے نواز شریف کو ٹیلی فون کیا ۔اس موقع پر انہوں نے نواز شریف سے خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا ۔نواز شریف نے فون کر نے پر سابق ترک صدر عبد اللہ گل کا شکریہ ادا کیا ۔

مزید خبریں :مسلم لیگ ن کا صدر کل کسے بنا یا جائے گا ؟شہباز شریف نہ کلثوم نواز بلکہ ۔۔۔ایسا نام کہ جان کہ کوئی خوابوں میں بھی نہ سوچ سکتا تھا

مزید : قومی