وزیرقانون پنجاب جب تک پھانسی کے پھندے پر نہیں لٹکتے ماڈل ٹاون شہدا کے ورثا کو تسکین نہیں ملے گی: فردوس عاشق اعوان

وزیرقانون پنجاب جب تک پھانسی کے پھندے پر نہیں لٹکتے ماڈل ٹاون شہدا کے ورثا کو ...
وزیرقانون پنجاب جب تک پھانسی کے پھندے پر نہیں لٹکتے ماڈل ٹاون شہدا کے ورثا کو تسکین نہیں ملے گی: فردوس عاشق اعوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیر قانون پنجاب جب تک پھانسی کے پھندے پر نہیں لٹکیں گے اس وقت تک ماڈل ٹاون شہد ا کے ورثا کو تسکین نہیں ملے گی ۔

اب پنجاب میں میدان لگے گا، آصف علی زرداری اور بلاول کا رہنماﺅں کو پیغام
تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہناتھا کہ میں ماڈل ٹاون شہدا کے لواحقین کو سلام پیش کرتی ہوں،حکومت شہدا کے لواحقین کو انصاف فراہم کرے اورکیا وجہ ہے شہدا کے ورثا دھکے کھا رہے ہیں؟انہوں نے کہاکہ پولیس کسی کی ذاتی ملازم نہیں پبلک سرونٹ ہے،پاکستان کو سب سے پہلے بوسیدہ نظا م سے نجات چاہیے۔

مزید :

لاہور -