بھارت،یوم آزادی کی تقریب سے واپسی کے دورا ن کمسن طالبہ زیادتی کا شکار

بھارت،یوم آزادی کی تقریب سے واپسی کے دورا ن کمسن طالبہ زیادتی کا شکار
بھارت،یوم آزادی کی تقریب سے واپسی کے دورا ن کمسن طالبہ زیادتی کا شکار

  



چندی گڑھ (صباح نیوز)بھارت میں یوم آزادی کی  تقریب سے واپسی کے دورا ن کمسن طالبہ کوزیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

پرتگال، مذہبی تقریب کے دوران درخت گرنے سے 13افراد ہلاک، 49زخمی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر چندی گڑھ میں میں یوم آزادی کے حوالے سے سکول میں منعقدہ تقریب میں حصہ لینے کے بعد واپس آنے والی ایک 8ویں جماعت کی طالبہ کونامعلوم اوباشوں نے اغوا کر لیااور شہر کے پارک میں لے جاکر جنسی ہوس کا نشانہ بناکر موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ طالبہ کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ہریانہ میں بی جے پی صدر کے بیٹے اور اس کے دوست نے سینئر آئی ایس عہدیدار کی لڑکی سے چھیڑچھاڑ کی تھی۔

مزید : بین الاقوامی