صومالیہ، الشباب گروہ کا حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک

صومالیہ، الشباب گروہ کا حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک
صومالیہ، الشباب گروہ کا حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک

  



صومالیہ (یو این پی)مشرقی کینیا میں صومالیہ کے الشباب گروہ کے ایک حملے میں 5پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ۔

کبھی نہیں چاہوں گی خاندان سے کوئی اور فوج میں جائے، ہلاک بھارتی کیپٹن کی ماں

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیا کے حکام نے بتایا ہے کہ الشباب کے جنگجوؤں نے گاریسا کاؤنٹی میں گشت پر مامور پولیس اہلکار وں کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5پولیس اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے۔افریقی ملک میں یہ تازہ پرتشدد کارروائی ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب صدر اہورو کنیاٹا نے کچھ دن قبل ہی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی جبکہ اپوزیشن رہنما رائلہ اوڈنگا نے نتائج کو مسترد کر دیا تھا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...