ماہر ہ خان کی جعلی شہرت زیادہ دیرقائم نہیں رہے گی:فلم سٹار میرا

ماہر ہ خان کی جعلی شہرت زیادہ دیرقائم نہیں رہے گی:فلم سٹار میرا
ماہر ہ خان کی جعلی شہرت زیادہ دیرقائم نہیں رہے گی:فلم سٹار میرا

  



لاہور(آئی این پی)لالی ووڈ فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ ماہر ہ خان کی جعلی شہرت زیادہ دیرقائم نہیں رہے گی ،مجھے ایک نہیں درجنوں بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش ہے مگر میں معیار پر سمجھوتہ نہیں کروں گی ۔

بھارتی اداکارہ یامی گوتم نے آنکھیں عطیہ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

تفصیلات کے مطابق ایک انٹر ویو کے دوران فلم سٹار میرا کا کہناتھا کہ جن کو فن کی’’ الف ‘‘ ’’ب‘‘بھی نہیں آتی وہ خود کو شوبز سٹار سمجھ رہی ہیں اور ماہرہ خان بھی جعلی شہرت حاصل کر کے لوگوں کو بے وقوف بنانے کیلئے کوشش کر رہی ہیں لیکن فلمی شائقین جانتے ہیں کہ کون کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری اداکاری کا کوئی بھی مقابلہ نہیں کر سکتی کیونکہ میں منفر د کام کرتی ہوں ۔

مزید : تفریح


loading...