امریکانے حزب المجاہدین کودہشتگردتنظیم قراردیدیا

امریکانے حزب المجاہدین کودہشتگردتنظیم قراردیدیا
امریکانے حزب المجاہدین کودہشتگردتنظیم قراردیدیا

  



واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکانے مقبوضہ کشمیرمیں سرگرم حزب المجاہدین کودہشتگردتنظیم قراردیدیا،امریکی محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق حزب المجاہدین کوغیرملکی دہشتگردتنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں سرگرم حزب المجاہدین کودہشتگردتنظیم قراردیدیا جس کے بعد اس تنظیم کے امریکہ میں موجود اثاثے بھی منجمند کر دئیے گئے ،اس کے علاوہ امریکی شہریوں پر حزب المجاہدین سے کسی بھی لین دین پرپابندی ہوگی۔

دہ ماہ قبل امریکہ نے حزب اللہ کے چیف سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا ۔

یہ بھی پڑحیں

فلپائن ، پولیس نے32 مشتبہ منشیات فروشوں کو ہلاک کردیا، 107 گرفتار

مزید : بین الاقوامی


loading...