ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں میں چینی کمپنیوں اور چینی شہریوں کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں میں چینی کمپنیوں اور چینی شہریوں کے خلاف مقدمات کی ...
ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں میں چینی کمپنیوں اور چینی شہریوں کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں چینی کمپنیوں اور شہریوں کے خلاف زیر سماعت مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں ۔

نوازشریف نااہلی کے بعد درست راستہ اختیار کرنے کی بجائے غرور اور تکبر کے گھوڑے پرسوار ہو گئے، آئین کو فرد واحد کے مفادات کے لئے تبدیل نہیں کیا جا سکتا :سینیٹر سراج الحق

ڈائریکٹر جنرل ضلعی عدلیہ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے پنجاب کے سیشن ججوں کو بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں چینی کمپنیوں اور چینی شہریوں کے خلاف زیر سماعت کیسز کی تفصیلات فوری طور پر ہائیکورٹ کو بھجوائی جائیں، مراسلے میں چینی کمپنیوں اور شہریوں کیخلاف زیر سماعت مقدمات کی نوعیت ، آئندہ تاریخوں اور ان کیسز کے مراحل کی تفصیلات ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری کو بھجوانے کا حکم دیا گیا ہے ۔

مزید : لاہور


loading...