آئی پی پی اے نے دوسرے ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

آئی پی پی اے نے دوسرے ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)آئی پی پی اے (بین الاقوامی پاکستان پرسٹیج ایوارڈز)کی جانب سے دوسرے ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان ردیا گیا۔ ایوارڈز کی تقریب9 ستمبر 2018 کو '' انڈیگو02 '' لندن میں منقعد ہوگی۔ اپنی نوعیت کے سب سے بڑ ے پاکستانی تصور کئے جانے والے آئی پی پی ایوارڈز میں ملک کی مشہور شخصیات اور صف اول کی سلیبریٹریز شریک ہوں گی،نامزدگیاں سال 2017ء کی بہترین پرفارمنس کی بنیاد پر کی گئی ہیں۔ان کی کیٹیگریز یہ ہیں۔بہترین فلم 2017’’چھپن چھپائی‘‘ ہوزو پروڈکشنز’’نامعلوم افراد‘‘فلم والا پروڈکشنز، ایکسیلنسی فلمز ’’پنجاب نہیں جاوں گی‘‘سکس سگماپلس، سلمان اقبال فلمز ’’ورنہ‘‘شو مین پروڈکشنز ’’بالو ماہی‘‘سعدیہ جبار پروڈکشنز بہترین اداکارہ فلم 2017ء نیلم منیر ’’چھپن چھپائی‘‘ ہانیہ عامر‘‘این ایم اے ٹو‘‘ مہوش حیات’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ماہرہ خان’’ورنہ‘‘ عینی جعفری ’’بالو ماہی‘‘ بہترین اداکارفلم 2017ء احسن خان’’چھپن چھپائی‘‘ فہد مصطفی’’این ایم اے ٹو‘‘ ہمایوں سعید ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ ضرارخان ’’ورنہ‘‘عثمان خالد بٹ ’’بالو ماہی‘‘بہترین ہدایت کار فلم محسن علی ’’چھپن چھپائی‘‘ٍنبیل قریشی ’’این ایم اے ٹو‘‘ندیم بیگ ’’پنجاب نہیں جاؤ ں گی‘‘شعیب منصور’’ورنہ‘‘ ہائسم حسین ’’بالو ماہی‘‘بہترین معاون اداکار/اداکارہ فیضان خواجہ’’چھپن چھپائی‘‘جاوید شیخ ’’این ایم اے ٹو‘‘ عروہ حسین ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ ہارون شاہد ’’ورنہ‘‘صدف کنول ’’بالو ماہی‘‘آئی پی پی اے سال کی بہترین جوڑی نیلم منیر اور احسن خان’’چھپن چھپائی‘‘ عثمان خالد بٹ اور عینی جعفری ’’بالو ماہی‘‘ عروہ حسین اور فہد مصطفی ’’این ایم اے ٹو‘‘مہوش حیات اور ہمایوں سعید ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘آئی پی پی اے 2017 ء بہترین گلوکار /گلوکارہ عائمہ بیگ، میشا شفیع ،اسرار ،شیراز اُپل ،ساحر علی بگا بہترین ٹی وی سیریل 2017ء ’’یقین کا سفر‘‘ایم ڈی پروڈکشنز’’سمی‘‘ایم ڈی پروڈکشنز’’الف اللہ اور انسان‘‘ایم ڈی پروڈکشنز ’’باغی‘‘پیراگون پروڈکشنز’’ایسی ہے تنہائی‘‘بِگ بینگ انٹرٹینمنٹ پروڈکشنز ’’بے شرم‘‘سکس سگما پلس ’’خدا اور محبت‘‘جے ایس ایس پروڈکشنزبہترین اداکارہ ٹی وی سیریل 2017ء سجل علی ’’یقین کا سفر‘‘ماورہ حسین ’’سمی ‘‘کبریٰ خان’’الف اللہ اور انسان ‘‘صباء قمر ’’باغی ‘‘سونیا حسین ’’ ایسی ہے تنہائی‘‘ سعدیہ خان’’خدا اور محبت ‘‘صباء قمر ’’بے شرم ‘‘بہترین اداکار ٹی وی سیریل 2017ء احد رضامیر’’یقین کا سفر ‘‘عدنان صدیقی’’سمی ‘‘میکال ذوالفقار’’الف اللہ اور انسان ‘‘عثمان خالد بٹ ’’باغی ‘‘سمیع خان’’ایسی ہے تنہائی ‘‘عمران عباس’’خدا اور محبت ‘‘زاہد احمد ’’بے شرم‘‘ بہترین معاون اداکار/ اداکارہ ٹی وی سیریل 2017ثمن انصاری’’سمی ‘‘احتشام الدین ’’یقین کا سفر ‘‘ثناء فخر’’الف اللہ اور انسان‘‘ علی کاظمی’’باغی ‘‘نادیہ خان’’ایسی ہے تنہائی ‘‘ہمایوں اشرف’’خدا اور محبت ‘‘غانا علی ’’بے شرم‘‘بہترین ہدایت کار ڈرامہ سیریل شہزاد کاشمیری’’یقین کا سفر ‘‘سیفِ حسن ’’سمی ‘‘احسن تالش’’الف اللہ اور انسان ‘‘فاروق رِند ’’ باغی ‘‘بدر محمود’’ایسی ہے تنہائی ‘‘سید علی رضا اسامہ ’’خدا اور محبت ‘‘فاروق رِند’’بے شرم ‘‘آئی پی پی اے سال کی بہترین جوڑی برائے ٹی وی سیریل سجل علی اور احد رضامیر ’’یقین کا سفر‘‘ عدنان صدیقی اور ثمن انصاری’’سمی ‘‘کبری ٰخان اور میکال ذوالفقار’’الف اللہ اور انسان ‘‘صباء قمر اور عثمان خالد بٹ ’’باغی ‘‘سونیاحسین اور سمیع خان’’ایسی ہے تنہائی‘‘سعدیہ خان اور عمران عباس ’’خدا اور محبت‘‘ ،صباء قمر اور زاہد احمد ’’بے شرم ‘‘،آئی پی پی اے اسٹائل آئیکن آف دی ائیر،میل / فی میل ،بلال اشرف ،فیروز خان ،عمران عباس ،عمران علی ،مروہ حسین ،سونیا حسین بہترین فیشن ڈیزائنر، ملبوسات ،ایلان ،علی ذیشان ،فائزہ سمیع ،عمر سعید ،ثناء سفیناز،کوکی کانسیپٹس، سال کی بہترین ماڈل ،صدف کنول ،آمنہ الیاس ،سنیتا مارشل ،حرا شاہ،فائزہ انصاری،صدف خان آئی پی پی اے 2017 ایمرجنگ ٹیلنٹ ایوارڈاحد رضامیر،اداکارعلینہ نوروزی، اداکارہ فاطمہ اعجازماڈل فائزہ اشفاق ماڈل آسیہ بشیر،ڈیزائنر،حنا رضاڈیزائنر، اسپیشل ایوارڈزکیٹگری ،لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ، میل / فی میل ،آئی پی پی اے اسٹار آف دی ائیر، میل / فی میل شال ہیں۔

مزید :

کلچر -