سگیاں پل ،ٹول پلازہ کے اہلکاروں کے ساتھ گن پوائنٹ پر ڈکیتی

سگیاں پل ،ٹول پلازہ کے اہلکاروں کے ساتھ گن پوائنٹ پر ڈکیتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) سگیاں پل کے قریب رنگ روڈ ٹول پلازہ پر دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو نقاب پوش مسلح ڈاکو ٹول پلازہ کے اہلکاروں سے ایک لاکھ روپے کی نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے بتایاگیا ہے کہ دونوں نقاب پوش مسلح ڈاکو رنگ روڈ ٹول پلازے پر اچانک آکر رکے اور گن پوائنٹ پر انہوں نے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے مقامی پولیس نے متاثرہ ملازمین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -