نوازشریف کی تصویر ہمراہ لانیوالی خاتون ایم پی اے سے سکیورٹی سٹاف نے فوٹو چھین لی

نوازشریف کی تصویر ہمراہ لانیوالی خاتون ایم پی اے سے سکیورٹی سٹاف نے فوٹو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر،نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی رکن زیب النسا سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر کے ہمراہ اسمبلی آئیں تو سکیورٹی سٹاف نے انہیں دروازے پر ہی روک لیا۔اس موقع پر لیگی خاتون سے اسمبلی سیکورٹی سٹاف کی تصویر لینے کی کوشش جس پر انہوں نے مزاحمت بھی کی۔اسمبلی سٹاف کا کہنا ہے کہ ایوان میں کسی کی تصویر لے کر جانے کی اجازت نہیں اس لیے خاتون رکن زیب النسا سے سیکیورٹی سٹاف نے تصویر لی۔
نوازشریف کی فوٹو