لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت‘ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کی اہلیہ جاں بحق

لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت‘ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کی اہلیہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)گلگشت کے علاقے میں نجی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

مبینہ غفلت سے ڈسٹرکٹ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی اہلیہ جاں بحق ہوگئیں۔بتایا جا رہا ہے کہ جاں بحق ہونے والی خاتون ڈیلیوری کیس کیلئے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ آپریشن کے دوران بلیڈنگ سے کیس خراب ہو گیا۔اسی وجہ سے حالت بگڑنے کی صورت میں خاتون کو نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل طارق محمود ودیگر ورثا غفلت برتنے والی ڈاکٹر کے خلاف کاروائی کرنیکا ارادہ کیا ہے۔
جاں بحق