نگران وزیر اعلیٰ کا کوئلہ کان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

نگران وزیر اعلیٰ کا کوئلہ کان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ سابق جسٹس دوست محمد خان نے کوئٹہ میں کوئلہ کی کان میں دھماکے اور اس میں متعدد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے نگران وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعاکی جبکہ غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔