خدا بخش (مرحوم ) کی بیوہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں

خدا بخش (مرحوم ) کی بیوہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان( بیورورپورٹ ) خدا بخش (مرحوم ) کی بیوہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں مرحومہ کو بعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں ہرمکتبہ فکرکے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحومہ اورنگ زیب ،گل ریز ،عالم زیب اور شاہ زیب کی والدہ ماجدہ تھیں رسم قل محلہ شاہ سوار نزد سرحد ی یتیم خانہ میں جمعہ کے روز اداکی جائے گی ۔