گوجرہ: ہسپتال میں خواجہ سراﺅں کیلئے الگ وارڈ قائم، فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا

گوجرہ: ہسپتال میں خواجہ سراﺅں کیلئے الگ وارڈ قائم، فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا ...
گوجرہ: ہسپتال میں خواجہ سراﺅں کیلئے الگ وارڈ قائم، فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا

  

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک) گوجرہ ہسپتال میں خواجہ سراﺅں کیلئے وارڈ قائم کر دیا گیا۔

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خواجہ سراﺅں کیلئے الگ وارڈ قائم ہوا۔ خواجہ سراﺅں کیلئے فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا ہے۔ میڈیکل کیمپ میں خواجہ سراﺅں کے مفت ٹیسٹ کئے گئے۔ اس موقع پر میڈم چندا نے کہا کہ ہم چیف جسٹس پاکستان کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں اپنا حق دیتے ہوئے عام لوگوں کی طرح سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ٹوبہ ٹیک سنگھ