پنجاب اسمبلی کے سپیکر کے انتخاب جاری ، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا ووٹ کینسل کر دیا گیا کیونکہ۔۔۔ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر عمران خان بھی پریشان ہو جائیں گے

پنجاب اسمبلی کے سپیکر کے انتخاب جاری ، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا ووٹ کینسل ...
پنجاب اسمبلی کے سپیکر کے انتخاب جاری ، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا ووٹ کینسل کر دیا گیا کیونکہ۔۔۔ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر عمران خان بھی پریشان ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے جس دوران سپیکر رانا اقبال نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا ووٹ کینسل کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی معمر خاتون رہنما صادقہ نے اپنے ووٹ کی پرچی کوفولڈ نہیں کیا تھا جس کے باعث سپیکر رانا اقبال نے ووٹ کر کینسل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ووٹ دکھانا امانت میں خیانت ہے ۔
پنجاب اسمبلی میں سپیکر کیلئے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ق لیگ کے امیدوار چوہدری پرویز الہیٰ ہیں جبکہ ن لیگ کی جانب سے چوہدری اقبال گجر میدان میں ہیں اور دونوں میں کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے ۔پنجاب اسمبلی میںن لیگ کی جانب سے نعرے باز ی کی جارہی ہے جبکہ ایوان میں خوب شورو غل برپا ہے ۔

مزید :

قومی -