”ہمیں یقین ہے کہ عمران خان۔۔۔“ آسٹریلیا کے لیجنڈ کھلاڑی ایلن بارڈر کا بھی کپتان کے نام پیغام آ گیا، ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی خوش ہو گئے

”ہمیں یقین ہے کہ عمران خان۔۔۔“ آسٹریلیا کے لیجنڈ کھلاڑی ایلن بارڈر کا بھی ...
”ہمیں یقین ہے کہ عمران خان۔۔۔“ آسٹریلیا کے لیجنڈ کھلاڑی ایلن بارڈر کا بھی کپتان کے نام پیغام آ گیا، ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی خوش ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایلن بارڈز نے نامزد وزیراعظم عمران خان کے نام نام جاری پیغام میں یقین ظاہر کیا ہے کہ وہ پورے جذبے کیساتھ عوام کی قیادت کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلن بارڈر نے عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کی پوری برادری کو عمران خان پر فخر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یقین ہے کہ عمران خان پورے جذبے کیساتھ عوام کی قیادت کریں گے۔

مزید :

کھیل -