اپنے دوروزارت میں کوئی غلط کام کیانہ کسی کے کام میں مداخلت کی:نگراں وزیرداخلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیرداخلہ اعظم خان نے کہا ہے کہ اپنے دوروزارت میں کوئی غلط کام کیا ہے اورنہ کسی کے کام میں مداخلت کی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے کہا ہے کہ انورمجیدکوجانتا ہوں نہ ڈی جی ایف آئی اے سے کوئی بات کی ہے، میںجاتے جاتے ایسا غلط کام کرہی نہیں سکتا ہوں،اپنے دوروزارت میں کوئی غلط کام کیانہ کسی کے کام میں مداخلت کی ہے۔