ارحم انٹرنیشنل،المقدس ٹورز،کارواں اسلامی کے حجاج کا قافلہ کل جدہ سے لاہور پہنچے گا

  ارحم انٹرنیشنل،المقدس ٹورز،کارواں اسلامی کے حجاج کا قافلہ کل جدہ سے لاہور ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ارحم انٹرنیشنل،المقدس ٹورز،کارواں اسلامی کے حجاج کا قافلہ حج کی ادائیگی کے بعدکل 17اگست بروز ہفتہ کو سعودی ائیر لائنز کے ذریعے جدہ سے لاہور پہنچے گا۔

ارحم انٹرنیشنل

مزید : صفحہ آخر