نئے عمرہ سیزن کیلئے سعودی کمپنیوں کو آج سے ای عمرہ ویزہ جاری کرنے کا گرین سگنل

نئے عمرہ سیزن کیلئے سعودی کمپنیوں کو آج سے ای عمرہ ویزہ جاری کرنے کا گرین سگنل

لاہور(میاں اشفاق انجم سے)نئے عمرہ سیزن کا آج سے آغاز،سعودی عمرہ کمپنیوں کو ای عمرہ ویزہ آج سے جاری کرنے کا گرین سگنل،15شوال 1441ھ تک نان سٹاپ عمرہ ویزہ جاری کرنے کا اعلان،ربیع الاول تک پرانا نظام چلانے کا فیصلہ،سعودی وزارت الحج نے درجنوں نئی عمرہ کمپنیوں کو این او سی جاری کر دیا،سعودی حکومت نے صرف عمرہ ویزہ جاری کرنے پر پابندی لگا دی،عمرہ ویزہ مکہ،مدینہ کی رہائش کے ساتھ جاری ہو سکے گا،،ٹرانسپورٹ کا نظام نقابہ کے پاس رہے گا،جدہ اور مدینہ منورہ ہوٹل تک پہنچانے کا فریضہ نقابہ سر انجام دیتا رہے گا،آن لائن ویزہ کے ساتھ آن لائن ہوٹلز بکنگ کا سوفٹ ویئر تیار،ربیع الاول سے تمام ادائیگیاں آن لائن ہو سکیں گی،عمرہ ویزہ 15ذو الحج 16سے ای ویزہ جاری ہو سکے گا،سعودی عمرہ کمپنیوں کو نئے عمرہ سیزن کیلئے ایگریمنٹ مکمل کرنے کی ہدایت۔

 ای عمرہ ویزہ

مزید : صفحہ آخر