الصمد کارواں بیت اللہ سرگودھا کا پہلا حج گروپ کل لاہور پہنچے گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الصمد کاروان بیت اللہ سرگودھا کا پہلا حج گروپ حج کی ادائیگی کے بعد کل بروز ہفتہ ائیربلیو کی فلائٹ PA.471کے ذریعے 10بج کر40منٹ پر جدہ سے روانہ ہو گا جو لاہور ائیرپورٹ پر 5بج کر40 منٹ پر پہنچے گا۔
الصمد کاروان