عازمین حج کی واپسی کا سلسلہ آج سے شروع ہو گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2019ء پوسٹ حج آپریشن کا آج سے آغاز ہو گا،پرائیویٹ حج سکیم کی پہلی حج فلائٹس حجاج کو لے کر آج پاکستان پہنچیں گی،سرکاری حجاج کی واپسی17اگست سے ہو گی تیاریاں مکمل،واپسی کیلئے حجاج کرام مدینہ اور جدہ ائیرپورٹ پہنچنا شروع ہو گئے۔
واپسی