کے الیکٹرک کیخلاف کرنٹ لگنے سے  نوجوان کی ہلاکت کا ایک اور مقدمہ درج 

کے الیکٹرک کیخلاف کرنٹ لگنے سے  نوجوان کی ہلاکت کا ایک اور مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  


کراچی (آ ئی این پی)شہر قائد میں بارش کے دوران کرنٹ سے نوجوان کی ہلاکت کا ایک اور مقدمہ کے الیکٹرک کیخلاف درج کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق تازہ ترین مقدمہ شادمان ٹاؤن کے رہائشی ندیم احمد نے کے الیکٹرکے چیف آپریٹنگ آفیسر مونس علوی کیخلاف شارع نور جہاں تھانے میں درج کرلیا،ندیم احمد کا الزام ہے کہ ا ن کا 20سالہ بیٹا 29جولائی کو کے الیکٹرک کی مجرمانہ غفلت کے باعث کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا تھا۔
کے الیکٹرک

مزید :

صفحہ آخر -