شمالی وزیرستان میں محفل موسیقی پر  اندھا دھند فائرنگ،ایک شخص جاں بحق 

  شمالی وزیرستان میں محفل موسیقی پر  اندھا دھند فائرنگ،ایک شخص جاں بحق 

بنوں (این این آ ئی)شمالی وزیرستان میں عید کی خوشی کیلئے محفل موسیقی کا سجانا مہنگا پڑ گیا، محفل موسیقی پراپندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق چار زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیاواقعہ گزشتہ شب تحصیل دتہ خیل کے علاقے شگہ میں پیش آیا جہاں مقامی نوجوانوں نے عید کی خوشی میں محفل موسیقی کا اہتمام کیا تھا کہ اس دوران نامعلوم افراد نے ان پرفائرنگ کردی پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں عالمزیب نامی شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

محفل موسیقی

مزید : صفحہ آخر