بی بی سی کا اپنی شارٹ ویور ریڈیو نشریات  مقبوضہ وادی تک بڑھانے کا اعلان

بی بی سی کا اپنی شارٹ ویور ریڈیو نشریات  مقبوضہ وادی تک بڑھانے کا اعلان

لندن (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں ذرائع ابلاغ پر پابندی مسلسل گیارہویں روز بھی جاری رہی لیکن برطانوی نشریاتی ادارے ادارے بی بی سی نے اپنی شارٹ ویور ریڈیو نشریات مقبوضہ وادی تک پہنچانے کا اعلان کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل گیارہ دنوں سے ذرائع ابلاغ پر مکمل پابندی جاری لیکن بی بی سی ورلڈ رسروس نے اپنی ریڈیو نشریات مقبوضہ کشمیر تک بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارہ بی بی سی اپنی شارٹ ویور ریڈیو نشریات مقبوضہ کشمیر تک بڑھائے گا بی بی سی کے مطابق یہ فیصلہ اس لئے کیا گیا کہ پابندیوں کا نفاذ کشمیری عوام تک غیر جانبدارانہ خبر یں پہنچائی جا سکیں۔ 

بی بی سی

مزید : صفحہ آخر