گورنمنٹ کالج ماڈل ٹاؤن میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب

گورنمنٹ کالج ماڈل ٹاؤن میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب

  

لاہور(پ ر)گورنمنٹ کالج ماڈل ٹاؤن لاہور میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ پرچم کشائی کی تقریب۔معروف تاریخ دان پروفیسر رانا محمد گلشن سمیت تمام پروفیسرز صاحبان نے شرکت کی اور رانا محمد احمد سٹوڈینٹ فسٹ ائیر نے یوم آزادی کے حوالے سے بھرپور جوش اور ولولے سے تقریر کی جسے حاضرین نے خوب داد دی۔اس موقع پر طلبہ اور اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -