عیدالاضحی پر این اے 126میں صفائی کے انتظامات قابل تعریف تھے، میاں زاہد

عیدالاضحی پر این اے 126میں صفائی کے انتظامات قابل تعریف تھے، میاں زاہد

  

لاہور(پ ر) تاجر رہنما اوروفاقی وزیر برائے اقتصادیات میاں حماد اظہر کے کوآرڈینیٹر میاں زاہد نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر این اے 126میں پی ٹی آئی ورکروں اور ایل ڈبلیو ایم سی کے اشتراک سے صفائی کے معاملات انتہائی شاندار رہے ماضی میں تمام تر وسائل ے باوجود شہر میں بڑی عید پر جانوروں کے چارے اور الائشوں کو ٹھکانے نہیں لگایا جاتا تھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -