نیشنل پریس کلب مانگا منڈی کے زیرا ہتمام  پرچم کشائی

  نیشنل پریس کلب مانگا منڈی کے زیرا ہتمام  پرچم کشائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی) نیشنل پریس کلب مانگا منڈی کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب، صدر شیخ محمد لطیف شاہد، سرپرست اعلیٰ محمد سرور گجر، چیئرمین حاجی خالدمنیر اوپل،سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر عبیداللہ رحیم،وائس چیئرمین مہر عبدالشکور، سینئرنائب صد رطارق بندیشہ، ایڈیشنل سیکرٹری لیاقت علی، فنانس سیکرٹری حاجی شمشیر، سیکرٹری انفارمیشن عبدالشکور،لیگل ایڈوائزر شیخ عرفان علی،ملک احسان الٰہی،ملک رضوان الٰہی،محمد عمران گل نے شرکت کی اور پاکستان کے 72ویں جشن آزادی کا کیک کاٹاگیا۔