سینئر نائب صدرمسلم لیگ ق لاہور ریلی میں نعرے لگاتے ہوئے بے ہوش ہوگئیں 

  سینئر نائب صدرمسلم لیگ ق لاہور ریلی میں نعرے لگاتے ہوئے بے ہوش ہوگئیں 

  

لاہور (پ ر)  مسلم لیگ ق لاہور کی سینئر نائب  صدر ذیبا ناز کشمیر بنے گا پاکستان ریلی میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل پنجاب کامل علی آغا کی موجودگی  میں کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگاتے ہوئے اسمبلی ہال چوک میں بیہو ش ہو گیں 1122نے گنگا رام ایمر جنسی میں پہنچایا لیکن ان کی طبیعت یہاں بہتر نہ ھو سکی بعد ازاں ان کو ڈیفنس کے نجی ہسپتال لے جایا گیا اس مو قع پر کامل علی آغا اور سہیل چیمہ چو ہدری ر ضوان شگفتہ چوھدری اور دیگر رہنماوں نے عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -