تحریک لبیک یارسول اللہؐکا تحفظ پاکستان و آزادی کشمیر مارچ

تحریک لبیک یارسول اللہؐکا تحفظ پاکستان و آزادی کشمیر مارچ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک و سلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام تحفظ پاکستان و آزادی کشمیر مارچ کا انعقاد کیا گیا۔مارچ کی صدارت تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک و سلم و تحریک صراط مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی،الحاج محمد احسن گوندل، چوہدری نصر اللہ وڑائچ اور ذوالقرنین گوندل نے کی۔مارچ کا آغاز جامع مسجد جلالی رضوی سے ہوا اور آشیانہ نور میرج ہال پر اختتام پذیر ہوا۔تکبیرو رسالت کے نعروں کے ساتھ جیوے جیوے پاکستان اور کشمیر بنے گا پاکستان سے فضا گونجتی رہی۔مارچ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا پاکستان اور کشمیر آپس میں لازم وملزوم ہیں۔

پاکستان کی شہ رگ دبانے والوں کو پاکستان کا طمانچہ پڑنے کا وقت آگیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -