بھارت کو ہر حال میں کشمیر سے نکلنا پڑے گا،مجاہد عبدالرسول

بھارت کو ہر حال میں کشمیر سے نکلنا پڑے گا،مجاہد عبدالرسول

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل خان قادری نے کہاہے کہ بھار ت کو ہر حا ل میں کشمیر سے نکلنا پڑے گا آ ج پاکستان کے غیور عوام نے بھار تی یو م آزادی پر یوم سیاہ منا کر ثا بت کر دیا ہے کہ پاکستان کی عوام نے بھار ت کے سیاہ قو انین کو نہ پہلے تسلیم کیا تھا نہ آ ئندہ بھار ت کے سیاہ قوا نین کو کشمیر میں قبو ل کیاجا ئے گا کشمیر یو ں سے پاکستان کا کلمہ والا ر شتہ ہے بھار تی بز د ل حکمران کشمیر میں ظلم و ستم کی مشق کو بند کر یں اور کشمیر یو ں کوان کا بنیادی حق دیں۔ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے سنی تحریک یو نٹ دھرم پورہ کے زیراہتمام جامع مسجد کلمہ والی کے باہر جشن آزادی کی منا سبت سے کیک کا ٹنے کی تقر یب میں گفتگو کر تے ہوئے کیااس مو قع پر مفتی شفاقت علی ہمدمی‘ قار ی عبدالجلیل قادری‘محمد نو ید عطاری سمیت دیگر پار ٹی رہنما ء بھی مو جو د تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -