ڈیل اسٹین کی فٹنس مشکلات برقرار

    ڈیل اسٹین کی فٹنس مشکلات برقرار

جوہانسبرگ(یواین پی)جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین کی فٹنس مشکلات بدستور برقرار ہیں اور جنوبی افریقی بورڈ کے قائم مقام ڈائریکٹر کوری وان زل نے تصدیق کردی ہے کہ 36سالہ ڈیل اسٹین طبی اعتبار سے تیار نہیں لہٰذا انہیں بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قابل غور نہیں سمجھا گیاجبکہ کرس مورس کو بھی نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی