مفادات کا تصادم، راہول ڈریوڈ کو بھارتی بورڈ نے کلین چٹ دیدی

مفادات کا تصادم، راہول ڈریوڈ کو بھارتی بورڈ نے کلین چٹ دیدی

  

نئی دہلی(یواین پی) ”مفادات کا تصادم“ قانون کی گرفت میں آنیو الے سابق بھارتی بیٹسمین راہول ڈریوڈ کو بی سی سی آئی نے کلین چٹ دے دی۔راہول ڈریوڈ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہیڈ کوچ ہونے کے ساتھ ساتھ آئی پی ایل فرنچائز سے بھی وابستہ ہیں، بیک وقت دو مختلف جگہوں پر کام کرنے کی وجہ سے ان کیخلاف بھی مفادات سے تصادم کے قانون کی خلاف ورزی پر شکایت کی گئی تھی تاہم بورڈ نے انھیں کلیئر قرار دے د

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -