نوشہرہ ورکاں،بہنوئی نے فائرنگ کرکے سالے کو زخمی کر دیا

  نوشہرہ ورکاں،بہنوئی نے فائرنگ کرکے سالے کو زخمی کر دیا

  

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں بیگ پور میں بچوں کی معمولی لڑائی پر بہنوئی نے فائرنگ کر کے سالے کو شدید زخمی کر دیا کہ فاروق آباد کا رہائشی عمر نامی شخص بیگ پور میں اپنے سسرال آیا تھا کہ بچوں میں معمولی لڑائی پر فائرنگ کرکے اپنے سالے مصطفےٰ کو شدید زخمی کر دیا فرار ہونے کی کوشش پر اہل علاقہ نے پکڑنے کی کوشش کی جس پر عمر نے فائرنگ کرکے اورنگزیب کو بھی شدید زخمی کردیا تاہم اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کو پولیس کے حوالے کردیا،زخمی کو ہسپتال ہ منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -