خو شاب، سیر کیلئے جانیوالا 22سالہ نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

  خو شاب، سیر کیلئے جانیوالا 22سالہ نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خو شاب (نا مہ نگا ر)ضلع خوشاب کے تفریحی مقام وادی سون میں سیر کیلئے جانیوالا 22سالہ محمد بلال موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق جبکہ اس کا بھائی محمد الیاس شدید زخمی ہو گیا۔ دونوں بھائی موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ حادثہ میں شدید زخمی ہوئے۔ اُنھیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس محمد بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔جبکہ محمد الیاس کو شدید زخمی حالت میں ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اُس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ 

مزید :

علاقائی -