بینک او رمالیاتی ادارے چھ تعطیلات کے بعد آج دوبارہ کھلیں گے

بینک او رمالیاتی ادارے چھ تعطیلات کے بعد آج دوبارہ کھلیں گے

لاہور(این این آئی) بینک اور مالیاتی ادارے عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد آج (جمعہ)کے روز دوبارہ کھل جائیں گے۔ حکومت کی جانب سے عید الاضحی کی مناسبت سے 12تا 15اگست (پیرتا جمعرات) تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھاجبکہ ہفتہ اور اتوار معمول کی تعطیلات کی وجہ سے بینک اورمالیاتی ادارے مجموعی طور پر چھ روز بندرہے جو آج جمعہ کے روز دوبارہ کھل جائیں گے۔

مزید : کامرس