قصور،ٹر یفک حا د ثہ میں خا تو ن جا ں بحق، خاوند شد ید ز خمی

  قصور،ٹر یفک حا د ثہ میں خا تو ن جا ں بحق، خاوند شد ید ز خمی

قصور (بیورورپورٹ)ٹر یفک حا د ثہ میں خا تو ن جا ں بحق ایک افرا د شد ید ز خمی۔ تفصیل کے مطا بق اکر م اپنی بیو ی رشیدا ں بی بی کے ہمرا ہ مو ٹر سائیکل پر دیپا لپو ر رو ڈ الہٰ آ با د کے نز دیک جا رہے تھے کہ تیز رفتا ر ی کے با عث رکشہ سے ٹکر اکر گر گیا پیچھے سے آ نی والی ملتا ن ٹا ئم مسا فر بس نے کچل دیا جس کے نتیجہ میں رشیدا ں بی بی مو قع پر جا ں بحق اس کا خا و ند اکر م شد ید ز خمی ہو گیا جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے پو لیس مصر و ف کا رروا ئی ہے۔

مزید : علاقائی