قصور:2منشیات فروش گرفتار

  قصور:2منشیات فروش گرفتار

قصور (بیورورپورٹ) کھڈ یا ں پو لیس نے دو مقا ما ت پر چھا پے ما ر کر دو منشیا ت فر و شو ں کو 2400گر ا م چر س سمیت گر فتا ر کر کے مقد ما ت در ج کر لیے تفصیل کے مطا بق ایس ایچ او پو لیس تھا نہ کھڈ یا ں و حید عا ر ف نے منشیا ت فر و شو ں کے خلا ف چلا ئی گئی خصو صی مہم میں خفیہ اطلا ع ملنے پر ملز ما ن کی گر فتا ر ی کے لیے پو لیس افسرا ن پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی تھیں جنہو ں نے محکما نہ صلا حیتو ں کو بر و ئے کا ر لا تے ہو ئے کچا پکا اور ریلو ے پھا ٹک کھڈ یا ں میں مختلف چھا پو ں کے دو را ن منشیا ت فر و ش گر فتا ر کر کے الگ الگ مقد ما ت در ج کر لیے۔

مزید : علاقائی