پاکستان بھارت کی کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے، زلفی بخاری

  پاکستان بھارت کی کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے، زلفی بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے اوورسیز زلفی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان بھارت کی کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے کہاکہ پوری قوم اپنی افواج جے شانہ نشانہ بھارت کا مقابلہ کرے گی۔
زلفی بخاری

مزید :

صفحہ اول -