چیف جسٹس سپریم کورٹ لاہور رجسٹری  میں آج مقدمات کی سماعت کرینگے 

چیف جسٹس سپریم کورٹ لاہور رجسٹری  میں آج مقدمات کی سماعت کرینگے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس آصف سعید خان کھوسہ آج 16اگست کوسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ میں مسٹر جسٹس اعجازالاحسن(بقیہ نمبر40صفحہ12پر)


 اورمسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ شامل ہیں،مقدمات کی سماعت بارے کاز لسٹ اور فریقین کو نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں، چیف جسٹس کی آمد کے پیش نظر لاہور رجسٹری کے باہر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کے ساتھ ساتھ جی پی او چوک سے اے جی آفس جانے والی سڑک عام ٹریفک کے لئے بند کردی جائے گی۔
مقدمات سماعت