تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سپلمنٹری امتحان 2019‘31اگست سے شروع

تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سپلمنٹری امتحان 2019‘31اگست سے شروع

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سپلیمنٹری امتحان 2019 31 اگست بروز ہفتہ سے شروع ہو گا۔جماعت نہم سالانہ امتحان 2019 کے نتیجے کا اعلان 19 اگست بروز سوموار صبح 10:10 کیا جائے گا۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ(بقیہ نمبر14صفحہ12پر)

امتحان 2019 کے نتیجے کا اعلان 4 ستمبر صبح 10:10 کیا جائے گا۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ و ن رجسٹریشن سالانہ امتحان 2020 سنگل فیس کے ساتھ 4 ستمبر تک جاری رہے گی۔ فیڈرل بورڈ اسلام آباد میٹرک سیپلمٹری امتحان 2019 4 ستمبر سے شروع ہو گا۔

سپلیمنٹری امتحان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -