ہندو برادری کا رکھشا بندھن تہوار  روایتی‘ مذہبی جوش وخروش سے منایا  گیا‘ بہنوں نے بھائیوں کو راکھی باندھی 

ہندو برادری کا رکھشا بندھن تہوار  روایتی‘ مذہبی جوش وخروش سے منایا  گیا‘ ...

ملتان (سپیشل رپورٹر)ہندو برادری نے رکھشا بندھن کا تہوار  روایتی اورمذہبی جوش و جذبے سے منایا، اس موقع پر بہنوں نے بھائیوں کو راکھی باندھی اور ان کی درازی عمر کی دعا کی۔ ملتان میں مختلف مقامات بالمیک مندر چوک ڈبل پھاٹک، کبیر(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

 نواس مندر باغ لانگے خان، لودھی کالونی اور بیل احاطہ مندر شیر شاہ روڈ میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندو برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ واضح رہے کہ ہندی مہینہ ساون میں رکشابندھن تہوار کے دن ہندو بہنوں کی جانب سے اپنی بہنوں کے ہاتھ پر راکھی بندھوا کر بھائی بہن کے مقدس رشتے کو مضبوط کرنے کا عہد کیا جاتا ہے۔ 

رکھشا بندھن 

مزید : ملتان صفحہ آخر