رحیمیار خان میں گیسٹرو کا حملہ‘ کمسن بچہ  ہسپتال میں دم توڑ گیا‘ 20افراد زیر علاج

رحیمیار خان میں گیسٹرو کا حملہ‘ کمسن بچہ  ہسپتال میں دم توڑ گیا‘ 20افراد زیر ...

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)گیسٹرو میں مبتلا کمسن بچہ ہسپتال میں دم توڑگیا۔20متاثرین زیر علاج۔ تفصیل کے مطابق چک75پی کارہائشی10ماہ کاکمسن محمدیاسین کوگیسٹرو میں (بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

 مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود کمسن محمدیاسین جانبرنہ ہوپایاور دم توڑگیا جبکہ 20متاثرین جن میں کشمور کی رہائشی2سالہ بھراواں مائی‘ نوریوالی کی 8سالہ چندن بی بی‘ ائیر پورٹ روڈ کا1سالہ عبدالرافع‘ چک15کا 2سالہ محمداسد‘ قذافی کالونی کا2سالہ محمدباسط‘ جمالدین والی کا9ماہ کا سلمان علی‘ آباد پورکا3سالہ ایان علی‘ عزیز آباد کی48سالہ نجمہ ارم‘ بستی پرساں کی20سالہ کاجل مائی‘ عباسیہ ٹاؤن کی30سالہ فوزیہ بی بی‘ جامعہ قادریہ روڈ کی 50سالہ جمیلہ بی بی‘ گلشن اقبال کا31سالہ محمدمنیر‘ دڑی سانگھی کا62سالہ نکتورام اورخانپورکارہائشی60سالہ جام عیسی وغیرہ شامل ہیں۔ ان افراد کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی 

گیسٹرو۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -