تلاش ورثاء
ایک نعش متوفی وسیم نامعلوم مرد رنگ گندمی گول چہرہ مضبوط جسم 5/6 نمبر قریب 34/35 سال چیک دار شرٹ پہنی ہوئی ہے اور سیاہ رنگ کے پاجامے پہنے ہوئے ہے اور ہلکی داڑہی رکھی ہوئی ہے۔ میانی صاحب قبرستان احاطہ چپ سائیں سرکار نزد روڈ بہاول شیر روڈ۔ لاوارث ملی ہے۔ اگر وئی اس کے بارے میں جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔ خلیل احمد سب انسپکٹر تھانہ مزنگ فون: 0301-4040573