ملک اسد سکندر کی والدہ کے انتقال پرا ظہار افسوس

  ملک اسد سکندر کی والدہ کے انتقال پرا ظہار افسوس

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی، نائب صدر راشد حسین ربانی،خالد لطیف، لطیف آرائیں، شکیل چوہدری اور وقاص شوکت نے ممبر صوبائی اسمبلی سندھ ملک اسد سکندر کی والدہ کے انتقال پر انتہائی دکھ کااظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کیلئے جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -