مقبوضہ وادی میں 5اگست سے بلیک آؤٹ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

   مقبوضہ وادی میں 5اگست سے بلیک آؤٹ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن  (آ ئی این پی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں سے پوچھے بغیر خصوصی حیثیت ختم کی، بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں 5اگست سے بلیک آ ؤٹ ہے،تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا بھارت کا یوم آزادی ہے اور مقبوضہ وادی میں 5اگست سے بلیک آؤٹ ہے، بھارت نے کشمیریوں سے پوچھے بغیر خصوصی حیثیت ختم کی،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن ہے،لوگ رائے کااظہارنہیں کرسکتے، مقبوضہ کشمیرمیں سیاسی رہنما اور کارکن قید ہیں، مقبوضہ جموں کشمیرکے عوام کے حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔
یمنسٹی انٹرنیشنل

مزید :

صفحہ اول -