مولانا پیر نور الوہاب کی  والدہ کی رسم قل آج ہوگی 

مولانا پیر نور الوہاب کی  والدہ کی رسم قل آج ہوگی 

صوابی(بیورورپورٹ) جے یو آئی یعقوبی کے امیر مولانا پیر نور الوہاب کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں گذشتہ روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع یعقوبی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحومہ کی رسم قل آج جمعہ کے روز یار حسین ہسپتال کے قریب واقع ان کے حجرہ میں ہو گی #

مزید : پشاورصفحہ آخر