پبی،شاہ سلمان کی فلاحی تنظیم کی جانب سے غرباء میں قربانی کا گوشت تقسیم

پبی،شاہ سلمان کی فلاحی تنظیم کی جانب سے غرباء میں قربانی کا گوشت تقسیم

پبی (نما ئندہ پاکستان) شاہ سلمان کا فلا حی امدادی ادارہ کی جا نب عید کی دوسری روز بھی قر با نی کا گو شت تقسیم کیا یہ پروجیکٹ خیبر پختونخوا کے تین اضلاع نو شہرہ چارسدہ اور پشاور میں کام کر رہی ہے اور اب تک ہزاروں غریبوں میں قر با نی کا گوشت تقسیم کیا اس پوگرام کت تحت 300 گا ئے اور600 بکروں کی قر با نی کی اس موقع پر پر اجیکٹ ڈا ئریکٹر ریلیف کنگ سلمان عبدا للہ البراک نے نو شہرہ اور دیکر علاقوں میں خود اپنے ہا تھوں سے غریبوں میں گو شت تقسیم کیا انہوں نے کہا کہ ہمارا کنگ سلمان ریلیف ہر حال میں غریب عوام کے ساتھ ہیں اور ان کے ہر قسم کے مشکل میں ان کی مدد کر ینگے انہوں نے کہا کہ مجھے بہت خو شی ہوئی کہ میں ان غریب عوام کے ساتھ عید کی خو شیوں میں شر یک ہوا 

مزید : پشاورصفحہ آخر