سابق حوالدار فضل شاہ کی رسم قل ادا

سابق حوالدار فضل شاہ کی رسم قل ادا

مردان (بیورورپورٹ)محکمہ پولیس کے سابق حوالدار فضل شاہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے کی رسم قل ان کے آبائی گاؤں سنگا تحصیل تخت بھائی میں اداکی گئی مرحوم مزمل شاہ کے بھائی جبکہ کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان مجاہد شاہ کے چچازاد بھائی تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر