ایران، تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2افراد ہلاک

ایران، تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2افراد ہلاک

  

تہران(آئی این پی)ایران کے صوبے سمنان کے شہر گرمسار میں ایک نجی تربیتی طیارہ  گرنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل  کی خبر کے مطابق ایک پرائیویٹ چھوٹا تربیتی طیارہ مقامی وقت کے مطابق دن 9 بجے گرمسار کے افلاک اشیائی ایوانکی ائیر پورٹ کے جوار میں گر  گیا ہے۔حادثے میں طیارے میں سوار 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں 

مزید :

عالمی منظر -